عمران فاروق قتل کے ملزمان کی اپیلیں، سماعت پیر کو ہوگی

April 18, 2021

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ملزمان کی سزا کے خلاف اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کر دیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ کا 2 رکنی بنچ پیر کو اپیلوں پر سماعت کرے گا۔