عدنان نے کپ ریس جیت لی

April 19, 2021

کراچی( اسٹاف رپورٹر) اتوار کو ریس کورس میں ہونے والی دی سن لائٹ کپ کی گھڑ دوڑ آئی آف دی ٹائیگر کے سوار عدنان نے جیت لی، ،جبکہ پنجابی منڈا پر ایم ذولفقار، ائیر بون پر ایم سجاد اور مائنڈ آف پرامسس پر آفتاب چوہدری نے پہلی پوزیشن اپنے نام کی۔