گجرات میں رام پیاری میوزیم کا افتتاح

April 20, 2021

لاہور ( وقائع نگار خصوصی )مشیر وزیراعلی برائے سیاحت و آثار قدیمہ آصف محمود نے گجرات میں رام پیاری میوزیم کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر سیکرٹری ٹورازم اینڈ آرکیالوجی احسان بھٹہ، ڈی جی آرکیالوجی الیاس گل، ڈپٹی کمشنر گجرات سیف جپہ، ڈی پی او عمر سلامت، صدر چیمبر آف کامرس اور دیگر بھی موجود تھے۔ڈی جی آرکیالوجی نے مشیر سیاحت کو میوزیم کے حوالے سے بریفنگ دی۔