ہرارے پہنچنے والے پاکستانی کرکٹر کے کورونا ٹیسٹ منفی

April 23, 2021

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ہرارے پہنچنے والے پاکستان ٹیسٹ ٹیم کھلاڑیوں کےکورونا ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔ گیارہ کھلاڑیوں کا بدھ کی شب کو ویڈ 19ٹیسٹ ہوا تھا۔ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کھلاڑی جمعےسے ہرارے اسپورٹس کلب میں ٹریننگ کریں گے ۔