کورونا وائرس، ایران نے پاکستان سے پروازوں پر پابندی عائد کردی

April 25, 2021

کراچی (نیوز ڈیسک) ایران نے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر پاکستان سے پروازوں پر پابندی عائد کر دی ہے ۔

ایرانی خبررساں اداروں ’ارنا‘ اور ’فارس‘ کے مطابق اس پابندی کا اطلاق مقامی وقت کے مطابق ہفتے کی شب 12 بجے سے ہوگا۔

ایرانی محکمہ شہری ہوابازی کے ترجمان محمد حسن دھی بخش نے کہا ہے ۔