برطانیہ : رولر کوسٹر اونچائی پر جا کر ٹوٹ کر گیا

April 29, 2021

برطانیہ میں سب سے بڑا رولر کوسٹر اونچائی پر جا کر ٹوٹ کر گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

برطانیہ کا مشہور رولر کوسٹر اونچائی پر جا ‏کردو حصوں میں تقسیم ہو کر رک گیا اور اس میں سوار افراد چیخ و پکار کرنے لگے۔

ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دوران رائیڈ جھولے کا ‏ایک حصہ اوپر جا کر الگ ہوگیا اور عملے کے ارکان مسافروں کی بحفاظت واپسی کے لیے انہیں ‏گائیڈ کرتے رہے۔