چین، خوفناک طوفان کے سبب طیارہ گول گھوم گیا

May 02, 2021


چین میں گذشتہ رات آنے والے خوفناک طوفان کے نتیجے میں طیارہ ہوا کے زور پر گول گھوم گیا۔

چین میں طوفانی ہوا نے ہزاروں ٹن وزنی طیارے کو بھی نہ بخشا۔

چین کے ایئرپورٹ نانٹونگ پر کھڑے ڈونگھائی ایئر لائنز کے 737 طیارے نے ہوا کے زور پر گول چکر میں گھومنا شروع کردیا۔