خرگوش کی دلچسپ ویڈیو وائرل

May 03, 2021


بھارت میں ایک خرگوش کی تالاب میں انوکھے انداز میں تیرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

ویڈیو میں دیکھا کا سکتا ہے کہ ایک خرگوش تالاب میں تیرتا ہوا نظر آرہا ہے۔

خرگوش کی اس دلچسپ ویڈیو پر لوگوں نے دلچسپ تبصرے کیے۔