ہائیکورٹ، حفاظتی انتظامات سے متعلق درخواست، انچارج کینجھر جھیل طلب

May 08, 2021

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر کی سر براہی میں جسٹس امجد علی سہتو پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کینجھرجھیل میں حفاظتی انتظامات سے متعلق دائر درخواست پر انچارج کینجھرجھیل کو 25مئی تک طلب کرکے متعلقہ حکام سے پیش رفت رپورٹ بھی طلب کرلی ہے۔