اورنگی ٹاؤن، تین بچوں کی ماں نے مبینہ طور پر پھندا لگا کر خودکشی کرلی

May 09, 2021

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) اورنگی ٹاؤن کے علاقے گلی نمبر 12 زیڈ ایم سی فش مارکیٹ کے قریب گھر میں 29 سالہ صباء زوجہ محمد علی نے گھریلو ناچاقی کے باعث لوہے کی گرل سے پھندا لگا کر خودکشی کرلی،پولیس نے بتایا کہ متوفیہ تین بچوں کی ماں تھی اور اسکا شوہر کباڑ کا کام کرتا ہے۔