اسرائیل، فلسطینیوں کے خلاف جاری بربریت کو فوری روکے، اردن

May 09, 2021

اردن نے مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی فوج کی نمازیوں پرحملے کی مذمت کی ہے۔

عمان سے خبر ایجنسی کے مطابقاردن نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینیوں کے خلاف جاری بربریت کو فوری روکے۔

اردن کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو عبادت گزاروں اور عرب قوم کے حقوق کےعالمی قوانین کا احترام کرنا چاہیے۔