روس کے یوم فتح پر آتش بازی کی ڈرون سے بنائی گئی ویڈیو

May 10, 2021

روس میں جنگ عظیم دوم کی کامیابی کی یاد میں یوم فتح پر آتش بازی کی گئی۔

اس دوران صرف زمین سے ہی نہیں بلکہ آسمان سے بھی آتش بازی کے دلفریب نظارے دیکھے گئے۔

زمین سے پھوٹتی رنگا رنگ جھلملاتی روشنیوں کی ڈرون وڈیو سامنے آگئی، جسے لوگوں نے خوب پسند کیا۔