مختلف علاقوں سے 4 افراد کی لاشیں ملیں

May 11, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر)مختلف علاقوں سے4 افراد کی لاشیں ملیںعلاوہ ازیں نیشنل ہائی وے منزل پمپ کے قریب تیز رفتار واٹر ٹینکر کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا۔