ویکسی نیشن مراکز عید کے پہلے اور دوسرے دن بند رہیں گے

May 11, 2021

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) ملک بھر میں کورونا ویکسی نیشن مراکز عیدالفطر کے پہلے اور دوسرے دن بند رہیں گے۔ اسلام آباد کے ویکسی نیشن سینٹرز میں برطانوی ویکسین ایسٹرا زینیکا لگانے کا آغاز کردیا گیا۔