لاہور چڑیا گھر میں 4 ننھے مہمانوں کی آمد

May 16, 2021

لاہور(خبر نگار) عید پر چڑیا گھر لاہور کی خوشیاںدوبالا ہو گئیں۔ لاہور چڑیا گھر میں چار ننھے مہمانوں کی آمد ہوئی ہے۔ مفلن بھیڑ،چنکارہ،چیتل اور ہاگ ڈئیر ( پاڑہ) ہرن کے ہاںبچوں کی پیدائش ہوئی ہے ۔