چار روز میں 1072پولیس افسران و اہلکاروں کو ویکسینیشن لگا دی گئی

May 17, 2021

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے) چار روز میں 1072پولیس افسران و اہلکاروں کو ویکسینیشن لگائی گئی۔40 سال سے زائد العمر پولیس اہلکاروں کو مرحلہ وار ویکسینیشن کی ڈوز لگائی جارہی ہے۔سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے کہا کہ کورونا وباء میں سب سے زیادہ لاہور پولیس متاثر ہوئی۔