اٹلی:سائیکلنگ چیمپیئن کا نواں مرحلہ ایگان برنل نےجیت لیا

May 17, 2021

اٹلی میں ہونے والی سائیکلنگ چیمپیئن کا نواں مرحلہ کولمبیا کے ایگان برنل نےجیت لیا۔

اٹلی میں جاری سائیکلنگ ایونٹ کے نویں مرحلے میں شرکا نے 158 کلومیٹرکا فاصلہ طے کیا۔

کاسٹل ڈی سینگرو سے کیمپو فیلس تک ہونے والی ریس میں کولمبیا کے ایگان برنل نے اپنے حریفوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے یہ مرحلہ اپنے نام کر لیا جبکہ برنل ریس میں اوور آل اسٹینڈنگ میں بھی پہلے نمبر پر آ گئے