عثمان بزدار کا ترقیاتی منصوبے مقررہ مدت میں مکمل کرنے کا حکم

May 17, 2021

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ترقیاتی منصوبوں کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔

انہوں نے کہا کہ عوام کی سہولت کےمنصوبوں کی شفاف اور بروقت تکمیل بے حد ضروری ہے۔

عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ کسی کو پراجیکٹس میں بے قاعدگی یا بے ضابطگی نہیں کرنے دیں گے۔