بچی سے زیادتی، ملزم کا عدالتی ریمانڈ

May 19, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے عیسیٰ ٰنگری میں کمسن بچی سے مبینہ زیادتی کے الزام میں گرفتار ملزم محمد عامر کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا اور آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر سے کیس کا چالان طلب کرلیا ہے۔