ڈاکٹر ماہا شاہ کی مبینہ خودکشی کا مقدمہ ملزمان پر فرد جرم پھر موخر

May 19, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت نے ڈاکٹر ماہا شاہ کی مبینہ خودکشی کے مقدمہ میں فاضل جج کی رخصتی کے باعث ملزمان پر فرد جرم ایک بار پھر موخر کردی اور کیس کی مزید سماعت 3جون تک ملتوی کردی، آئندہ سماعت پر تمام ملزمان کو حاضری یقینی بنانے کا حکم دیا ہے۔