انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

May 20, 2021

ملک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی برقرار رہا۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر 24 پیسے مزید مہنگا ہوگیا ہے۔

کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 153 روپے 46 پیسے ہے۔

اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 30 پیسے اضافے سے 154 روپے 40 پیسے ہے۔