وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ملاقات

May 23, 2021


وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ملاقات کی۔

وزیراعلیٰ نے ترین گروپ سے ملاقات اوران کے مطالبات سے وزیراعظم کو آگاہ کیا۔

ملاقات میں اتفاق کیا گیا کہ ترین گروپ کے جائز مطالبات تسلیم ہوں گے۔

عمران خان نے کہا کہ کسی کے ساتھ ناانصافی نہیں ہوگی۔