گرمی کی شدت بڑھتے ہی شہریوں نے دریائے سوات کا رخ کرلیا

June 09, 2021

سوات میں گرمی کی شدت بڑھتے ہی شہریوں نے دریائے سوات کا رخ کرلیا ہے

دریائے سوات کے کنارے مختلف مقامات پر سوئمنگ پولز میں بھی شہریوں کا رش لگا رہتا ہے۔

گرمی کے ستائے شہری ٹھنڈے پانی میں نہا کر خوب محضوض ہو تے ہیں جبکہ کچھ شہری دریا کنارے یخ بستہ ہواؤں کا مزہ بھی لیتے ہیں۔

گرمی بڑھتے ہی دریائے سوات کے کنارے لوگوں کا رش بڑھ جاتا ہے۔