ماں بیٹے کا اغوا، ملزم کو جیل بھیج دیا گیا

June 11, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر )جوڈیشل مجسٹریٹ غربی شفقت حسین سولنگی کی عدالت نے ماں بیٹے کے مبینہ اغوا کے کیس میں ملوث ملزم اعجاز کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، پولیس نے ملزم کو صوابی سے گرفتار کیا تھا۔