ودہولڈنگ اور ٹرن اوور ٹیکس ختم کرینگے، ترین

June 11, 2021

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ آئندہ بجٹ میں ود ہولڈنگ اور ٹرن اوور ٹیکس ختم کریں گے ۔ گزشتہ روز اقتصادی سروے پیش کرتے ہوئے وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ آئندہ مالی سال 2021-22ء کے وفاقی بجٹمیں ودہولڈنگ ٹیکس اور ٹرن اوور ٹیکس ختم کر دیں گے ۔