اورنگی ٹاؤن میں شہریوں کے تشدد سے زخمی مبینہ ڈکیت دوران علاج دم توڑ گیا

June 12, 2021

کراچی(اسٹاف رپوٹر)اورنگی ٹائون جوہر چوک پر گزشتہ روز شہریوں کے تشدد سے زخمی ہونے والے 2 زخمی ڈاکوئوں میں مبینہ ایک ڈکیت دوران علاج جناح اسپتال میں دم توڑگیا جس کی شناخت نہیں ہوسکی۔