وسیم اکرم ابوظبی کے ساحل پر پہنچ گئے

June 13, 2021

سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم ابوظبی کے ساحل پر پہنچ گئے۔

وسیم اکرم نے ابوظبی کے ساحل کی صفائی ستھرائی سے لوگوں کو سیکھنے کا مشورہ دے دیا۔

یاد رہے کہ کچھ عرصہ قبل وسیم اکرم نے کراچی کے ساحل پر موجود کچرے پر ناراضی کا اظہار کیا تھا، تاہم ساحل کی صفائی کے بعد لوگوں کا شکریہ بھی ادا کیا تھا۔