گوجرانوالہ: بیوی پر تشدد کرنے والا شوہر گرفتار

June 13, 2021


گوجرانوالا کی ڈی سی کالونی میں شوہر کی جانب سے بیوی پر تشدد کا واقعہ پیش آیا ہے۔

پولیس کے مطابق ویڈیو کی مدد سے خاتون پر تشدد کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

پولیس حکام کے مطابق 10 جون کو ملزم نے بچوں کے سامنے اپنی بیوی پر تشدد کیا تھا۔