کرکٹ ٹیم کے فزیو کلف ڈیکن کے والد چل بسے

June 15, 2021

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فزیوتھراپسٹ کلف ڈیکن کے والد جنوبی افریقامیں انتقال کر گئے۔پی سی بی کا کہنا ہے کہ کلف ڈیکن فی الحال جنوبی افریقامیں موجود ہیںوالد کی وفات کے باعث انہوں نے جنوبی افریقا میں اپنا قیام بڑھا دیا ہے کلف ڈیکن کی دورہ انگلینڈ یا ویسٹ انڈیز روانگی کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔