ورلڈ تائیکوانڈو میں پاکستان کا سلور میڈل

June 15, 2021

ورلڈ تائیکوانڈو میں پاکستان کا سلور میڈل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ورلڈتائیکوانڈو ایشین چیمپئن شپ کے پومزے ایونٹ میں پاکستان نے سلورمیڈل جیت لیا ۔ بیروت میں پاکستان کی عائشہ نور، نا جیہ رسول۔حمزہ سعید، ہارون خان اور شاہزیب خان پر مشتمل مکسڈ ٹیم نے اوور17 فری اسٹائل ایونٹ میں چاندی کاتمغہ حاصل کیا۔ فلپائن نے گولڈ میڈل اپنے نام کیا ۔