فرخ شاہ کو ایک روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

June 15, 2021

سکھر(بیورورپورٹ ) سکھر کی احتساب عدالت نے سید خورشید شاہ کے بیٹے رکن صوبائی اسمبلی سید فرخ شاہ کو ایک روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے ، عدالت نے نیب کی پندرہ روز جسمانی ریمانڈ دینے کی استدعا مسترد کردی۔