نوکیا کے سستے ترین فونز متعارف

June 16, 2021

مشہور کمپنی نوکیا نے سستے ترین فور جی فونز متعارف کرا دیئے ہیں۔

اس نئی پراڈکٹ کو نوکیا 110 فور جی اور نوکیا 105 فور جی کا نام دیا گیا ہے۔

ان فونز میں سنگل اور ڈوئل سم کی سہولت رکھی گئی ہے۔

یہ ورژنز جلد صارفین کے لیے دستیاب ہوں گے۔