30جون تک بلا ک کھیوٹ ان بلاک کیےجائیں،کمشنر کی مری دورے میں ہدایت

June 18, 2021

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)کمشنر راولپنڈی سید گلزار حسین شاہ نے تحصیل ہیڈ کواٹر زہسپتا ل مری،فا ر یسٹ اکیڈمی، مدر اینڈ چا ئلڈ ہیلتھ کئیر ہسپتال سا ئٹ ، ر یسو رس سنٹراور اراضی ر یکارڈ سنٹر مری کا دورہ کیا اور شہر بھر میں ٹر یفک ، پا ر کنگ اور دیگر مسائل پر بر یفنگ لی -انہوں نے ر یسو رس سنٹر میں صفا ئی اور اس کی تزئین کی فوری ہدا یا ت جا ری کیں۔ اراضی ر یکا رڈ سنٹر کے دورے کے دوران انہوں نے لوگوں کو فراہم کی جا نے والی سہو لیات کا جائزہ لیا اور ہدا یت کی کہ 30جون تک تما م بلا ک کھیوٹ کو ان بلاک کیا جائے۔