دونوں ……

June 19, 2021

ہیں خیر سے بے لگام دونوں

سمجھو نہ اسے زبر، اسے زیر

کوئی بھی فریق کم نہیں کچھ

یہ سیر ہے اور وہ سَوا سیر