آج پانچ گھڑ دوڑ ہونگیں

June 20, 2021

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ریس کورس میں اتوار کو پانچ گھڑ دوڑ کا انعقاد کیا جائے گا جس میں دی جون کپ کی ریس بھی شامل ہے، مقابلے ساڑھے تین بجے دن میں شروع ہوں گے۔