عثمان کاکڑ محکوم اقوام کی آواز ہے‘ آفتاب شیرپائو

June 20, 2021

کوئٹہ(پ ر)قومی وطن پارٹی کے مرکزی چیئرمین آفتاب احمدخان شیرپائونے پشتونخوا میپ کے رہنما عبدالقہارخان ودان کو ٹیلی فون کرکے عثمان خان کاکڑ کی صحت سے متعلق دریافت کیا اور کہاکہ عثمان کاکڑ مظلوموں اور محکوموں کی آواز ہےعبدالقہار وان نے آفتاب شیرپائو کوان کی صحت سے متعلق آگاہی دی ۔