سارہ علی خان کی والد کو فادرز ڈے کی مبارکباد

June 20, 2021

بھارتی فلم انڈسٹری کے سپر اسٹارز میں سے ایک سیف علی خان کی بیٹی اداکارہ سارہ علی خان نے اپنے والد کو فادرذ ڈے کی مبارکباد دی۔

انھوں نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر والد اور بھائی کے ہمراہ اپنی یادگار تصویر شیئر کی۔

سارہ نے اپنے پیغام کے ساتھ اپنے والد کے لیے لکھا کہ " ہیپی برتھ ڈے ابا"۔

جو تصویر اداکارہ نے شیئر کی ان میں ان کے والد سیف علی خان کے ساتھ وہ اور ان کے چھوٹے بھائی ابراہیم علی خان بھی موجود تھے۔

ان کے مداحوں کی جانب سے اس تصویر اور پیغام کو خوب پسند کیا جارہا ہے۔