محمد رضوان نے پی ایس ایل 6 میں 500 رنز مکمل کرلیے

June 24, 2021

ملتان سلطانز کے محمد رضوان نے پی ایس ایل 6 میں اپنے 500 رنز مکمل کرلیے۔

محمد رضوان نے پی ایس ایل 6 میں اپنے 12 ویں میچ میں یہ سنگ میل عبور کیا۔

ملتان سلطان کی جانب سے کھیلنے والے محمد رضوان پی ایس ایل 6 میں 500 رنز مکمل کرنے والے دوسرے بیٹسمین ہیں۔

اس سے پہلے کراچی کنگز کے بابر اعظم 11 میچز میں 554 رنز بناچکے ہیں۔