عالمی موسمیاتی تبدیلیوں کےمنفی اثرات کوئٹہ میں بھی نظر آنا شروع ہوگئے

June 28, 2021

عالمی موسمیاتی تبدیلیوں کے منفی اثرات کوئٹہ میں بھی نظر آنا شروع ہو گئے ہیں۔

کوئٹہ میں معمول سے کم بارشوں کے باعث زیر زمین پانی کی سطح مسلسل گررہی ہے۔

اس صورتحال سے آبی وسائل کی کمی، زراعت ۱ور موسمی شدت جیسے سنگین مسائل جنم لینے لگے ہیں۔