مفتی رفیع عثمانی دارالعلوم کورنگی میں نماز عید الاضحیٰ کی امامت کرینگے

July 21, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر)دارالعلوم کورنگی میں عید الاضحیٰ کی نماز 8 بجے ہوگی، مفتی رفیع عثمانی امامت کرینگے۔