اولمپکس گیمز، مزید پانچ کھلاڑی اور آفیشلز کورونا وائرس کا شکار، بیچ والی بال کا پہلا میچ منسوخ

July 25, 2021

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ٹوکیو اولمپکس گیمز میں مختلف ملکوں کے مزید پانچ کھلاڑی اور آفیشلز کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں ،جمہوریہ چیک کے کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی وجہ سے اولمپکس گیمز بیچ والی بال کا پہلا میچ جاپان کے خلاف منسوخ کردیا گیا۔