کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قدر میں40 ہزار ڈالر اضافہ

July 27, 2021

لندن(اے ایف پی) الیکٹرک کار سازادارے ٹیسلا کی طرف سےتازہ حمایت پر دنیا کی سب سے مشہور کرپٹوکرنسی بٹ کوائن کی قدر 40،000 ڈالر کے قریب بڑھ گئی۔ ایشیائی مارکیٹ میں بھی بٹ کوائن پندرہ فیصد اضافے کے ساتھ ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر دیکھی گئی۔