عقلمند……

July 29, 2021

کیسے آنکھوں میں جھونکتے ہیں دُھول

اِن کی باتوں پہ روئیں ہم کہ ہنسیں

کس قدر عقلمند ہیں لیڈر

جو سمجھتے ہیں بیوقوف ہمیں