پولیس مقابلے کا ملزم بری

July 29, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر )انسداد دہشت گری کی خصوصی عدالت نے پولیس مقابلہ اور غیر قانونی اسلحہ برآمدگی کے مقدمات میں ملزم شیر ملک کو عدم ثبوت کی بنا پر بری کردیا۔