طحہٰ سلیم نے ڈپٹی کمشنر و ایڈمنسٹریٹر ضلع وسطی کا چارج سنبھال لیا

July 30, 2021

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) طحہٰ سلیم نے ڈپٹی کمشنر و ایڈمنسٹریٹر ضلع وسطی کا چارج سنبھال لیا ،انہوں نے اپنے دفتر میں ایک خصوصی اجلاس منعقد کیا۔