• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خالد مقبول صدیقی کا لطیف آباد میں آئی ٹی یونیورسٹی کا دورہ

وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی نے لطیف آباد میں آئی ٹی یونیورسٹی کا دورہ کیا۔

اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ صوبے کے وزیر تعلیم نے کہا تھا کہ حیدرآباد میں یونیورسٹی ان کی لاش پر بنے گی۔

انہوں نے کہا کہ آج ہم نے ان کی سیاسی لاش پر یونیورسٹی بنا کر دکھا دی ہے۔

وفاقی وزیر تعلیم کا کہنا تھا کہ حیدرآباد میں این ای ڈی کیمپس بھی کھولنا چاہتے ہیں۔ 

قومی خبریں سے مزید