نالوں اوراطراف میں کچرا پھینکنے پر مکمل پابندی

July 31, 2021

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کی سفارش پر کمشنر کراچی نوید احمد شیخ نے دفعہ 144(6) نافذ کرتے ہوئے نالوں اوراطراف میں کچرا پھینکنے پر مکمل پابندی عائد کرتے ہوئے تمام کچراچننے والے یا کوئی بھی فرد جو نالوں یا اطراف میں کچرا پھینکیں گے انکے خلاف قانونی کاروائی کی ہدایت کی ہے۔