برائلر کی قیمت میں 3روپے فی کلو اضافہ

August 01, 2021

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت3روپے اضافے سے200روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے اضافے سے138روپے فی کلو ہو گیا۔ جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت162روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔