شین وارن بھی کورونا میں مبتلا

August 02, 2021

کراچی(اسٹاف رپورٹر)آسٹریلیا کے سابق لیگ اسپنر شین وارن بھی کورونا میں مبتلا ہوگئے ہیں۔انگلش میڈیا کا کہنا ہے کہ لندن اسپرٹ کے ہیڈ کوچ شین وارن کا کوویڈ19ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔