مستقیم نورانی کی ساس کے انتقال پر تعزیت

August 03, 2021

کراچی(پ ر) انجمن عاشقانہ کے چیئرمین سید شرافت حسین ،نقی دہلوی،محمد حنیف نےجمعیت علمائے پاکستان کے کراچی کے جنرل سیکریٹری مستقیم نورانی کی ساس کے انتقال پر دکھ اور غم کااظہار کرتے ہوئے تعزیت کی ہے۔